Monday, 22 July 2024

آخر کیا ہوا تھا 4 مئی کی رات کو؟ پیپر لیک سے کیا ہے کنکشن، سپریم کورٹ نے کیا پردہ فاش

نئی دہلی: نیٹ پیپر لیک‌کے معاملے میں  سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران کئی چیزیں سامنے آرہی ہیں۔ 4 مئی چار مئی کی رات سے اس کا کیا کنکشن ہے اس پر سپریم کورٹ میں پردہ فاش ہوا ہے۔

No comments:

Post a Comment