Monday, 22 July 2024
آخر کیا ہوا تھا 4 مئی کی رات کو؟ پیپر لیک سے کیا ہے کنکشن، سپریم کورٹ نے کیا پردہ فاش
نئی دہلی: نیٹ پیپر لیککے معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران کئی چیزیں سامنے آرہی ہیں۔ 4 مئی چار مئی کی رات سے اس کا کیا کنکشن ہے اس پر سپریم کورٹ میں پردہ فاش ہوا ہے۔
اسمبلی الیکشن کے پیش نظر اچار سنہتہ کا آغاز
سال 2024-25 میں ہونے والے اسمبلی الیکشن میں تمام پارٹیاں سرگرمی سے حصہ لینے کے لیے تیار ہو گئی ہیں شہر میں موجود پارٹیاں اپنے اپنے قومی اور ریاستی لیڈران کو مدعو کرنے لگی ہیں تاکہ ان کا ووٹ بینک بڑھے اور نئے معاملات اور نئی سیٹوں پر کامیابی حاصل ہو سکے اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پہ سماجوادی پارٹی نے حالیہ منتخبہ اقرا حسن سے ان کی رہائش گاہ ۔پر ملاقات کی اور شہر کے مسائل کے تعلق سے باتیں ہوئی
Subscribe to:
Posts (Atom)